26 October 2017 - 11:34
آیت الله مکارم شیرازی نے وضاحت کی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی خصوصیات کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : یہ خصوصیات مومنوں میں بھی پایا جانا چاہیئے ؛ امر بالمعروف و نہی عن المنکر اگر با ادب اور خوش اخلاقی کے ساتھ ہو تو اس میں کسی قسم کا خوف نہیں ہے ۔
25 October 2017 - 08:45
آیتالله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ خداوند عالم فرماتا ہے کہ میں نے میزان و ترازو نازل کیا ہے تا کہ طاغوت کے چنگل میں گرفتار نہ ہو جاو کہا : سود خوری طاغوتی اقتصاد ہے ، کم فروشی و گران فروشی طاغوتی اقتصاد ہے ، فرمایا ہم نے میزان و ترازو بھیجا ہے تا کہ طاغوت کے چنگل میں گرفتار نہ ہو جاو ، طاغوت صرف سیاسی طاغوت نہیں ہے ۔