22 October 2017 - 21:00
آیت‎الله جوادی آملی :

مقلد پروی اور تنقید پرداشت نہ کرنا معاشرے کو جہالت پر باقی رکھتا ہے

حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ رعیتی و جاگیردارانہ نظام کی فکر کو قرآن کریم میں ممانعت کی گئی ہے بیان کیا : مقلد پروی اور تنقید برداشت نہ کرنا معاشرے کو جہالت پر باقی رکھتا ہے ۔
22 October 2017 - 15:00
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:

خودشناسی انسان کو گمراہی و ضلالت سے نجات دلاتا ہے

حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان اپنی شناخت کے ذریعہ خلیفۃ اللہ کے مقام کو حاصل کر سکتا ہے بیان کیا : گمراہی اور ضلالت خودشناسی نہ ہونے اور خداوند عالم سے تکبر کا نتیجہ ہے ۔
22 October 2017 - 13:32
آیت الله مظاهری :

دشمنوں نے جوانوں کو منحرف کرنے کے لئے سنجیدگی سے منصوبہ بندی کی ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دشمن اس وقت جوانوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے اور خاص طور سے وہ جوان جو مساجد و منبر و محراب سے دور ہیں ؛ دشمن اس سلسلہ میں سنجدگی کے ساتھ سرگرم عمل ہے اسی وجہ سے ضروری ہے کہ والدین اپنے جوانوں کے دین کی حفاظت کریں ۔
21 October 2017 - 12:37
حجت الاسلام سید حسین مؤمنی:

امام حسین سے تعلق معاشرہ کو بیمہ کردیتا ہے

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: حضرت امام حسین(ع) کے جڑے رہنا معاشرے کو بیمہ کردیتا ہے نیز جوانوں کی حضرت امام حسین(ع) سے قربت ، مختلف اسلامی ممالک میں پیروزی کا سبب ہے ۔
21 October 2017 - 11:43
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:

دعا زیر گنبد امام حسین مستجاب ہے

حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: خداوند متعال کی ذات گرامی قاضی الحاجات ہے یعنی یہ کہ وہ انسانوں کے مطالبات کو نہیں بلکہ وہ انسان کی ضرورتوں کو پورا کرنے والا ہے ، یعنی اگر انسان اپنی ضرورتوں کو خدا کی بارگاہ میں پیش کرے اور اس کے پورے ہونے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو تو یقینا وہ درخواست پوری ہوگی ۔
21 October 2017 - 08:36
آیت الله مظاهری :

جو شخص حقیقی اسلام کو پہچان لے وہ فورا مسلمان ہو جاتا ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دین اسلام تین عناصر اعتقاد ، اعمال اور اخلاق پر مشتمل ہے ؛ جو کوئی بھی اس تین عناصر کو عین مطابق پہچان لے وہ فورا اسلام کو قبول کرتا ہے ، لیکن جو لوگ قلبی شناخت کے با وجود حقیقی اسلامی اصول کو قبول کرنے سے پرپیز کریں تو آہستہ آہستہ اس کے قلب میں مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔
20 October 2017 - 08:13
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:

آنکھوں کی پاکیزگی قلبی ایمان کا نتیجہ ہے

حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کی تمام سرگرمیاں اس کے قلب کی خواہشوں کے مطابق انجام پاتا ہے اور کہا : خداوند عالم اگر کسی انسان کو دوست رکھتا ہے تو اس کو پاکیزہ آنکھ عطا کرتا ہے ۔
17 October 2017 - 23:55
آیت‎الله جوادی آملی :

قرآن کریم میں تدبر کا معنی قلب کو وسعت عطا کرنا اور آیات کے سننے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے

حضرت آیت ‎الله جوادی نے قرآن کریم میں تدبر کے معنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : انسان کو اپنی حاصل کردہ علم کو قرآن کے مقابلہ میں نہیں لانا چاہیئے ، بلکہ جو درس حاصل کی ہے اس کے ذریعہ قلب کو وسعت عطا کرنے اور سننے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے میں استفادہ کرے ۔