17 October 2017 - 23:20
آیت الله مظاهری:

خالصانہ رویہ انسان کی دنیا اور آخرت کو آباد کرتا ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے صدر نے کہا : خداوند عالم کا گھر ہمیشہ باقی ہے کیونکہ اس کو بنانے والے نے خلوص سے اس کی تعمیر کی ہے ؛ جو انسان اپنی زندگی میں صرف خداوند عالم کے لئے کام کرتے ہیں وہ دنیا و آخرت کو آباد کرتے ہیں ۔
17 October 2017 - 15:57
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:

ٹرمپ امریکی تمدن کی علامت ہے

حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ دین اسلام بشریت کو نجات دینے والا دین ہے بیان کیا : متمدن ممالک میں سماجی و ثقافتی بد عنوانی بے دینی اور انحرافی رسومات کے فروغ کی وجہ سے ہے اور ان ممالک کے سر فہرست امریکا ہے کہ جس کا صدر جمہوری دیوانہ ہے ۔
16 October 2017 - 13:41
منہاج وومن لیگ:

کربلا کے میدان میں اہلبیت نے اقتدار کی نہیں اسلام کی جنگ لڑی

سالانہ "سیدہ زینبؑ کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سیدہ زینبؑ نے کربلا میں استقامت، عبادت، ایثار اور حمایت دین کا جو مظاہرہ فرمایا وہ بے مثال ہے، حضرت زینبؑ کی ساری زندگی دور حاضر کی خواتین کیلئے مثالی نمونہ ہے۔ صدر منہاج القران ویمن لیگ لاہور آمنہ بتول نے کہا کہ حضرت سیدہ زینبؑ نے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کربلا میں شہید کروانے کے بعد بھی یزید کو للکارا۔
16 October 2017 - 13:38

اسکردو، مہدویت امید بشریت کنونشن

آئی ایس او بلتستان کی مجلس عمومی نے اکثریتی رائے سے سابق جنرل سیکرٹری آئی ایس او بلتستان ڈویژن سعید شگری کو ڈویژن کا نیا میر کارواں منتخب کیا۔
16 October 2017 - 10:27

اجلاس «طریق الحسین» کربلا میں منعقد ہوگا

موکب مسجد جمکران کے ذمہ دار نے کربلا معلی میں اجلاس «طریق الحسین(ع)» کے انعقاد کی خبر دیتے ہوئے کہا: مقامی اور بیرونی صاحب فکر و نظر کو اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
15 October 2017 - 07:39

متوکل آج امام حسین علیہ السلام کی عظمت دیکھ کر جہنم میں تڑپ رہا ہوگا

عاشق امام حسین علیہ السلام کا دشمنوں کی طرف سے امام حیسن علیہ السلام کے ساتھ ظالمانہ رویہ دیکھ کر مچل جانا اور عاشق امام کے ساتھ ہوئے مظالم تاریخ میں اہل بیت اطہار کے ساتھ دشمنی کو بیان کر رہی ہے ۔