11 October 2017 - 11:35
حجت الاسلام جعفر واضحی:

بد اخلاقی گھرانوں کی آفت ہے

حوزه علمیہ قم کے استاد نے کہا: بد اخلاقی گھرانوں کی آفت اور تمام مشکلات کی بنیاد ہے جبکہ میاں بیوی خوش اخلاقی اور خوش رفتاری کے ذریعہ گھرانے کا سکون فراہم کرسکتے ہیں ۔
11 October 2017 - 11:12
حجت الاسلام حسین عبدالله پور:

دعا انسانوں کی نجات سبب ہے

سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی ۱۵خرداد شهر قرچک میں مرکز ولی فقیہ کے ذمہ دار نے دعا کو دشمن سے مقابلہ کی راہ اور امداد الھی پر یقین کا سبب جانا اور کہا: دعا انسانوں کے لئے سکون کا سبب اور لڑکھڑاتے قدم میں استحکام کا باعث ہے ۔
09 October 2017 - 19:33
آیت الله مظاهری:

اعضا و جوارح کا شکرانہ انہیں گناہوں سے دور رکھنا ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے ذمہ دار نے کہا: انسان کو الھی نعمتوں کا بہترین امین ہونا چاہئے ، ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ خداوند متعال کا عطا کردہ ہے ، نعمتوں کا صحیح استعمال اس نعمت کا شکرانہ شمار کیا جاتا ہے ۔
08 October 2017 - 18:16
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :

حسینیت ایک فکر اور ایک وژن کا نام ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : یزیدیت نہ اس وقت ختم ہوئی تھی اور نہ آج ختم ہوئی ہے بلکہ مختلف شکلوں میں آج بھی موجود ہے ۔
06 October 2017 - 21:08
آیت الله مظاهری:

انتطار ظہور امام زمانہ کا ثواب خدا کے راہ میں شہادت کے بقدر ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : حضرت ولی عصر (عج) کے شیعوں کی طرف سے تدریجی انقلاب رو نما ہو رہا ہے اور اس سلسلہ میں کوشش انتظار فرج کے عنوان سے ہے اور اس کا ثواب اس قدر ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک روایت میں فرماتے ہیں ، جو شخص واقعی انتظار کرنے والے میں سے ہے اس طرح ہے کہ جیسے میرے سامنے شہید ہوا ہو ۔
06 October 2017 - 01:24
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :

حضرت زینب تمام مقاومت محاذ میں انقلابی خواتین کے لئے نمونہ ہیں

حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : مقاومت محاذ کے مجاہدین کے ہر گھر میں ماں ، بیوی ، بہن کی بنیادی کردار کو دیکھتا ہوں کہ جو حضرت زینب (س) کی اطاعت اپنے لئے واجب جانتی ہیں اور ان بزرگ بانو کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے ۔
05 October 2017 - 21:55
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :

ہمیں غم حسین منانے سے کوئی نہیں روک سکتا

شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : عزاداری میں رکاوٹیں ڈال آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب کریں گے۔
05 October 2017 - 15:13
آیت الله مظاهری:

عوام کے شہادت طلب جزبات، دشمن کو ملک پر غالب نہیں ہونے دیتے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : اس وقت اگر ہمارے معاشرے کے لوگوں میں شہادت طلبی روحیہ نہیں پائی جاتی تو دشمن آسانی سے ہمارے معاشرے پر غالب ہو جاتا اور اس مقدس نظام کو ختم کر دیتا ؛ اسلامی جمہوریہ ایران شہدا کے خون سے زندہ ہے اور اس ملک کے لوگ میدان میں ہمیشہ موجود ہیں اپنی تمام چیزوں کو اس راہ میں دے دینگے تا کہ دین محفوظ رہے ۔