22 May 2018 - 08:24
آيت ‎الله مظاهری :

قرآن کریم کی تلاوت کا مقصد تہذیب نفس ہے

حضرت آيت ‎الله مظاهری نے قرآن کریم سے انس کی مراحل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم اخلاق کی تعلیم و تربیت ہے اور قرآن کریم کے ذریعہ مہذب ہونا چاہیئے ۔
20 May 2018 - 17:37
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :

تاریکی و بد بختی انسان کے عمل کا نتیجہ ہے

حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تاریکی و بد بختی انسان کے عمل کا نتیجہ ہے کہا : خداوند عالم نے انسان کو کامیابی و خوشی کی طرف ہدایت کرتا ہے لیکن تاریکی و بد بختی کا زمینہ خود انسان اپنے لئے بناتا ہے ۔
20 May 2018 - 16:48
آیت الله مکارم شیرازی :

تقوا انسان کو ناجائز مال حاصل کرنے کے وسوسہ سے دور رکھتا ہے

حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : ممکن ہے غیر شرعی راہ جیسے رشوت کے راستے سے انسان کو مال حاصل ہو اگر انسان کے اندر اس سے پرہیز کرنے کا روحیہ نہ پایا جائے تو اس سے دوری اختیار نہیں کر سکتا اور اس کے سامنے تسلیم ہو جاتا ہے ۔
19 May 2018 - 14:48
حافظ ریاض نجفی:

رمضان المبارک کا اکثر اسلامی ممالک میں ایک ہی دن آغاز نیک شگون اور وحدت کی علامت ہے

جامع علی مسجد جامعة المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ میں صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا تھا عظمت الٰہی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اولیّت، ابدیّت اور بقاء فقط اللہ کیلئے ہے باقی ہر چیز فنا ہونیوالی ہے، اللہ تعالیٰ نے کائنات میں ہر نعمت انسان کیلئے مہیّا کر دی اس کی دنیاوی اور اخروی فلاح و سعادت کیلئے عقل جیسی نعمت کے علاوہ ایک لاکھ ۲۴ ہزار پیغمبر بھی بھیجے، اسے اچھائی اور برائی کی شکل میں جنت اور جہنم دونوں کے راستے دکھا دیئے۔
17 May 2018 - 21:55
آیت الله مکارم شیرازی :

قرآن کریم پر توجہ انسان کو غفلت کی نیند سے بیدار کرتا ہے | شاندار قرآنی مجالس کا اہتمام دشمن کے لئے منہ توڑ جواب ہے

حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ خاص کر جوان قرآنی مجالس میں شرکت کر رہے ہیں اور اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں ۔
17 May 2018 - 21:06
آیت ‎الله مظاهری :

روزہ کی قبولیت گناہوں کو ترک کرنے کی شرط پر ہے

حضرت آیت ‌الله مظاهری نے رمضان کے مبارک مہینہ کے برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کم سے کم رمضان کے مبارک مہینہ میں ہم سے گناہ سرزد نہ ہو سکے تا کہ روزہ قبول ہو ، گناہ روزہ کے قبولیت میں مانع ہے ۔
17 May 2018 - 17:03
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :

روزہ اپنی فرضیت اور وجوب کے اندر متعدد روحانی، فکری، اخلاقی اور جسمانی فوائد کا حامل ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اس ماہ مبارک میں اپنے مصیبت زدہ‘ دہشت گردی سے متاثرہ بھائیوں کو بھی ضرور یاد رکھیں اور انکی ضرورتوں کا خیال کریں ۔