ملک میں مذہبی تنازعہ دشمن کی طرف سے صدی معاملہ کو کامیاب بنانے کی ناکام کوشش کا جز ہے
حجت الاسلام  ڈاکٹر سید میثم ہمدانی:
حوزہ علمیہ پاکستان کے مشہور عالم دین و سیاسی تجزیہ نگار نے کہا : پاکستان میں ان بین الاقوامی مسائل کو دبانے کیلئے اور اسرائیل کی عرب ممالک کی جانب سے ہونے والی حمایت کے خلاف کسی بھی مخالف رائے اور عوامی رائے عامہ کو ختم کرنے کیلئے پاکستان میں تفرقہ انگیزی کی فضا قائم کی جا رہی ہے ۔
ولی فقیہ کے حکم پر عمل فتنہ سے رہائی کا راستہ ہے
حجت الاسلام حسن رضا حیدری :
کوپاگنج ھندوستان کے امام جمعہ نے کہا : ولی فقیہ اپنے خصوصی اختیارات کے ذریعہ سماج میں پائے جانے والے مسائل کا حل نکالتا ہے اور سماج و معاشرے کو اختلاف و انتشار سے بچاتا ہے ۔
شہید حسینی کی محبت کا راز ان کی شجاعت، بصیرت اور عالم با عمل ہونا ہے
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی :
پاکستان کے تجزیہ نگار و مفکر و محقق نے کہا : شہید عارف حسین حسینی نے اپنی تمام زندگی خداوند عالم کی رضایت اور اہل بیت ع کی تعلیمات کی نشر و اشاعت اور بندگانے خدا کی خدمت میں گزاری ۔