25 September 2016 - 20:30
News ID: 423453
فونت
جنرل احمد وحیدی :
جنرل احمد وحیدی نے کہا : امریکہ کو شام میں دہشت گردوں کے کمزور ہونے پر تشویش ہے ۔
جنرل احمد وحیدی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع اور قومی دفاعی یونیورسٹی کے سربراہ جنرل احمد وحیدی  نے کہا : امریکہ کو شام میں دہشت گردوں کے کمزور ہونے پر تشویش ہے ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا :امریکا کی تشویش کی وجہ یہ ہے کہ وہ شام میں دہشت گردوں کو مضبوط بنانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔

انھوں نے کہا : امریکی نہیں چاہتے کہ شامی جنگی طیارے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کریں یہی وجہ ہے کہ امریکہ شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے شامی فوج کو کمزور کرنے کی کوشش اور دہشت گردوں کو مضبوط بنانے کی تلاش کررہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬