‫‫کیٹیگری‬ :
08 March 2017 - 15:50
News ID: 426755
فونت
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری:
اقوام متحدہ نے ۶ مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکہ داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
 مسلمان


رسا نیوز ایجنسی کی رائٹرز سے رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے 6  مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکہ داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سے پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان نے کہاکہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جنگ، تشدد اورحالات کی وجہ سےاپنےگھربار چھوڑکرآنےوالوں کو تعاون فراہم کرنے اور سہارا دینے کی ضرورت ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬