‫‫کیٹیگری‬ :
16 June 2018 - 14:55
News ID: 436286
فونت
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم

,رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات عید فطر کے موقع پر اعلی ایرانی حکام  اور اسلامی ممالک  کے  سفراء کی ملاقات کے ضمن ميں ہوئی۔

اس ملاقات میں شہید شہریاری، شہید علی محمدی، شہید رضائی نژاد اور شہید احمدی روشن کے اہلخانہ نے رہبر معظم سے گفتگو کی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬