08 July 2018 - 20:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436535
فونت
علمی تعاون میں توسیع دینے کے مقصد سے؛
رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی کے اورینٹل اسٹڈیز کالج کے مابین علمی تعاون میں توسیع کے ہدف سے معاہدہ انجام دیا گیا۔
رضوی یونیورسٹی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے نائب سربراہ اور پنجاب یونیورسٹی میں اورینٹل اسٹڈیز کالج کے سربراہ کی علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی میں ملاقات ہوئی اس دوران دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان روابط بڑھانے ، ہیئت علمی اور محققین کے اراکین کے ردّ وبدل اور مشترکہ کانفرنسس اور اس کے علاوہ اسٹوڈنٹس کے تبادلہ پر معاہدہ طے پایا۔

اس معاہدے کے تحت علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی کے اورینٹل اسٹڈیز کالج کے مابین طالب علموں اور ہیئت علمی کے اراکین کے تحقیقی و علمی آثار کے تبادلہ اور طالب علموں و اساتذہ کے مقالات کا دونوں یونیورسٹی میں شائع ہونے والے مجلات میں نشر کرنے  پر بھی تاکید کی گئی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/ 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬