‫‫کیٹیگری‬ :
02 September 2018 - 15:33
News ID: 437040
فونت
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
عمان و ایران

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسٹراٹفور نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سعودی عرب اور امارات خطے میں عمان کے کردار کو کمزور بنانے کے لئے عمان اور امریکہ کے تعلقات کو بھی خراب کرنے کی تلاش و کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

ادھر عمان بھی بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنا کر سعودی عرب اور امارات کے دباؤ کا مقابلہ کررہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬