ٹیگس - امارات
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443669 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کو قیام اور شہادت کو مضبوط اور مؤثر بنانے کے سلسلے میں امام سجاد(ع) اورحضرت زینب سلام اللہ علیھا کے قیام نے کلیدی، تاریخی اور بنیادی کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 443612 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
متعدد عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443518 تاریخ اشاعت : 2020/08/21
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : صیہونیوں نے شروع کے دن سے ہی مذہب کے پس پردہ قبضے پر مبنی اپنے تباہ کن منصوبے کو آگے بڑھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443513 تاریخ اشاعت : 2020/08/21
امریکی صدر نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 443505 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
اس میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات منظرعام پر لانے میں جلدبازی عرب ممالک کے درمیان اختلافات جنم لینے کا باعث بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 443489 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
اسرائیل امارات کی دوستی شروع ہوتے ہی سب سے پہلے رسمی طور سے (موساد) کا چیف یوسی کوہن اپنے خصوصی دورے پر اس وقت ابوظہبی میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 443482 تاریخ اشاعت : 2020/08/18
محمد باقر قالیباف :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی گہری سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 443480 تاریخ اشاعت : 2020/08/18
علامہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ اسرائیل امارات امن معاہدے کی روح سے اسرائیل کی غاصب ریاست کے ناپاک وجود کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ جن عناصر نے صیہونیت کے استحکام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے تاریخ انہیں ہمیشہ "عالم اسلام کے خائن حکمران" کے عنوان سے یاد رکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 443478 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
صابر ابومریم:
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنما نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے جس کا وجود خطے سمیت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے، اسرائیل امارات معاہدہ مغربی ایشیا کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیاء کے امن کو سبوتاژ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 443477 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ سامراج کے دباﺅ میں معاہدہ امت مسلمہ پر قاری ضرب لگانے اور فلسطینی عوام کے بنیادی شہری حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 443469 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں اور شخصیات نے ناجائز صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 443466 تاریخ اشاعت : 2020/08/16
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443464 تاریخ اشاعت : 2020/08/16
محمود عباس :
فلسطین کے صدر نے کہا کہ فلسطینی کی نیابت میں امارات سمیت کسی بھی ملک کو اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئي حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443455 تاریخ اشاعت : 2020/08/14
سعودی عرب کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اجلاس میں شرکت کی جس کی میزبانی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے پاس تھی۔
خبر کا کوڈ: 442955 تاریخ اشاعت : 2020/06/16
ایران کے مشہور تجزیہ نگار ؛
حجت الاسلام عارف ابراہیم نے بیان کیا : عرب ممالک کے حکام جیسے متحدہ عرب امارات جس کا ہاتھ اس وقت یمن کے مظلوم و بے گناہ عوام کے خون میں رنگین ہے وہ اب فلسبین کی مدد کرنے کی کوشش میں ہے اس کے اس اقدام کے پشت پردہ دوسرا ھدف پوشیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442925 تاریخ اشاعت : 2020/06/11
یمن میں خام تیل کے ذخائر کی لالچ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ۲۰۱۵ سے اس ملک کے خلاف وحشیانہ جنگ شروع کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442161 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
آٹھویں «شیخه حصه بنت محمد آل نهیان» ایوارڈ طالبات قرآنی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441981 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
سلطان السامعی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا کہ یمنی فورسز کے مستقبل میں حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کا جنازہ نکل جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441357 تاریخ اشاعت : 2019/09/24
متحدہ عرب امارات یمن میں القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441323 تاریخ اشاعت : 2019/09/19