ٹیگس - امارات
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نےکہا کہ متحدہ عرب امارات مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام اور انسانیت کی دھجیاں بکھیرنے پر مودی کو اعزاز دینا چاہتا ہے، متحدہ عرب امارات کے اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441117 تاریخ اشاعت : 2019/08/22
متحدہ عرب امارات نے یمن کے دلدل میں گرفتار اپنے بعض فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امارات کے اس فیصلے کے بعد یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارح اور جنگ طلب اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440785 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی اقدامات سے کسی بھی ملک کو کوئی فائدہ نہیں پہنچےگا ۔
خبر کا کوڈ: 440579 تاریخ اشاعت : 2019/06/12
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی کو ہنگامی صورتحال قرار دیتے ہوئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو 8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے پر کانگریس کے عائد کردہ اعتراضات مسترد کردیے۔
خبر کا کوڈ: 440444 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
محمد البخیتی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رہنما نےکہا کہ یمن پر مسلط کردہ جنگ کے شعلے سعودی عرب اور امارات تک بھی پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440381 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ میں خوفناک دھماکے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440367 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437040 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437002 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
یمنی فوج کے ترجمان :
یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے متحدہ عرب امارات میں تمام تر سیکورٹی اقدامات کے باوجود دبئی ایرپورٹ کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے تمام شیخ نشین علاقے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں کے نشانے پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436990 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
مقبوضہ بیت المقدس میں کھلنے والے نئے امریکی سفارت خانے میں ابتدائی طور پرکم ازکم ۵۰ اہل کاروں کا عملہ تعینات ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435917 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
عرب امارات کے ادارہ اوقاف کے تعاون سے «قومی آواز» پروگرام شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد قرآنی صلاحیتوں کو سامنے لانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432494 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر دفاع نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو دوستانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431899 تاریخ اشاعت : 2017/11/20
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تاکید کرتے ہوئے کہا : ایک پیالا نما ملک کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ اٹھارہ کروڑ عوام کے ایٹمی ملک کو دھمکیاں دے۔
خبر کا کوڈ: 8025 تاریخ اشاعت : 2015/04/12