Tags - متحدہ عرب امارات
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ خلیج فارس میں تین جزیرے یقینی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مکمل ملکیت میں ہیں ۔
News ID: 439891    Publish Date : 2019/03/03

محمد علی الحوثی :
محمد علی الحوثی نے انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے پر افسوس کرتے ہوئے زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل کی ہے۔
News ID: 437288    Publish Date : 2018/10/01

تہران میں مقیم ہالنیڈ اور ڈینمارک کے سفیروں نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اہواز میں ہفتے کے روز پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے کے بارے ان ملکوں سے موقف کی وضاحت طلب کی گئی۔
News ID: 437207    Publish Date : 2018/09/23

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437040    Publish Date : 2018/09/02

یوسف العتیبہ :
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ ایسے کروپوں کی حمایت کی ہے جو اسرائیل کے وجود کے خلاف ہیں۔
News ID: 436867    Publish Date : 2018/08/13

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
News ID: 436258    Publish Date : 2018/06/12

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
News ID: 436257    Publish Date : 2018/06/12

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور یمنی و اماراتی قیدیوں کو شکنجہ دینے پر شدید تنقید کی ہے۔
News ID: 434749    Publish Date : 2018/01/23

امریکا نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ فوجی تعاون کے ایک نئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔
News ID: 428112    Publish Date : 2017/05/18

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ ملک سلمان متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں۔
News ID: 424907    Publish Date : 2016/12/06

یمن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی جنگ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے ساتھ لڑائی میں متحدہ عرب امارات کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 8363    Publish Date : 2015/08/08

یمن کی فوج نے جنوبی یمن میں دہشت گردوں کے حامی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج نے جنوبی یمن میں دہشت گردوں کے حامی متحدہ عرب امارات کے فوجی افسروں کا آپریشنل روم تباہ کر دیا ہے۔
News ID: 8312    Publish Date : 2015/07/23

شیعی حقوق کے ناظر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعی حقوق کے ناظر نے متحدہ عرب امارات سے اس ملک میں مقیم شیعہ خاص کر ایرانی شیعہ کے اخراج پر تنقید کی ہے اور اس اقدام کو انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی جانا ہے ۔
News ID: 5702    Publish Date : 2013/07/24

شیعی حقوق کے ناظر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعی حقوق کے ناظر نے متحدہ عرب امارات سے اس ملک میں مقیم شیعہ خاص کر ایرانی شیعہ کے اخراج پر تنقید کی ہے اور اس اقدام کو انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی جانا ہے ۔
News ID: 5701    Publish Date : 2013/07/24