13 August 2018 - 12:48
News ID: 436867
فونت
یوسف العتیبہ :
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ ایسے کروپوں کی حمایت کی ہے جو اسرائیل کے وجود کے خلاف ہیں۔
متحدہ عرب امارات

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ  نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی حمایت کرتا ہے۔

امارات کے سفیر نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ ایسے کروپوں کی حمایت کی ہے جو اسرائیل کے وجود کے خلاف ہیں۔

اماراتی سفیر نے کہا کہ ایران خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور اقتصادی دباؤ کے ذریعہ اس کی رفتار میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬