Tags - امریکی پابندی
روس کی وزارت خارجہ :
روس کا کہنا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اورغیر قانونی پابندیوں نے عالمی سطح پر انسانوں کی جانوں کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
News ID: 442613    Publish Date : 2020/04/30

سید عباس عراقچی :
ایران کی جوہری مذاکرات کار ٹیم کے ایک سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ایران حالیہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنے حساب سے آگے بڑھ رہا ہے اور ہم امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور اس کے ہم خیالوں کی اشتعال انگیزی میں نہیں پھنسیں گے۔
News ID: 437616    Publish Date : 2018/11/09

ایران کے خلاف امریکی پابندی وں کے دوبارہ نفاذ پر یورپ نے شدید تنقید کرتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 437588    Publish Date : 2018/11/06

ھندوستان کو ایران کے ساتھ تیل شعبے میں تعاون کو برقرار رکھنے کے لئے دشورای کا سامنا ہے۔
News ID: 437111    Publish Date : 2018/09/10

یوسف العتیبہ :
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ ایسے کروپوں کی حمایت کی ہے جو اسرائیل کے وجود کے خلاف ہیں۔
News ID: 436867    Publish Date : 2018/08/13

چینی پروفیسر:
چینی یونیورسٹی کے پروفیسر اور عالمی تجارتی امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ ایرانی معیشت بحرانوں کے سامنے مضبوط ہے اور اس کے ذریعے امریکی پابندی وں کو ناکامی کا سامنا ہوگا۔
News ID: 436801    Publish Date : 2018/08/07

مولود چاؤش اوغلو :
ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
News ID: 436682    Publish Date : 2018/07/24

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا : امریکی پالیہ مینٹ کی جانب سے پاس ہونے والے بل سے دکھائی دیتا ہے کہ امریکی اس قسم کے اقدامات عجلت میں غیر منطقی طور پر انجام دیتے ہیں ۔
News ID: 429209    Publish Date : 2017/07/27