23 January 2018 - 17:35
News ID: 434749
فونت
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور یمنی و اماراتی قیدیوں کو شکنجہ دینے پر شدید تنقید کی ہے۔
انسانی حقوق

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور یمنی و اماراتی قیدیوں کو شکنجہ دینے پر شدید تنقید کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے متحدہ عرب امارات میں خفیہ جیلوں کی موجودگی اور ان میں بےگناہ افراد کو شکنجوں میں کسنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں امارات میں قید بے گناہ افراد اور صحافیوں کی فوری آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬