
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بصارت سے محروم قاریوں کا بین الاقوامی مقابلہ ایران میں منعقد کیا جارہا ہے جسکے لیے شرایط کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
ادارہ اسٹیٹ ویلفیر یا فلاح و بہبود کے تعاون سے چوتھا سالانہ مقابلہ حفظ و حسن قرآت آیندہ سال بھار میں منعقد کیا جارہا ہے
ادارے کے مطابق مقابلوں کا مقصد :
عالم اسلام کے اسپشل قاریوں میں وحدت ایجاد کرانا
نابینا قرآنی دانشوروں میں علمی آہنگی ایجاد کرانا
بصارت سے محروم افراد میں قرآنی تعلیمات کی ترویج
نابینا افراد میں قرآنی تعلیمات کے شوقین افراد کی حوصلہ افزائی
مختلف اسلامی ممالک کی ثقافت سے آشنائی ، بتایا گیا ہے۔
شرایط
شرکاء کی عمر 18 سے 45 سال کے درمیان
مردوں میں حفظ و حسن قرآت
ہر قاری صرف ایک شعبے میں شریک ہوسکتا ہے
شعبہ یعنی حفظ و قرآت تبدیل کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔
ہر قاری ایک فرد ہمراہ لاسکتا ہے۔
پاسپورٹ لازمی ہوگا
پاسپورٹ ، تصویر اور ٹیلی فون نمبر .
سال گذشتہ کے پوزیشن ہولڈرز شرکت نہیں کرسکتے
آنے جانے، رہائش اور خوراک کمیٹی کے ذمے ہوگا۔
ایران کے اندر شہروں میں سفر کے اخراجات قاری کے ذمے ہوگا
اکیس جنوری کے بعد نام نہیں لکھا جاسکتا ہے۔
دیگر شرایط
ہرقاری کو تلاوت کا ایک فایل ارسال کرنا ہوگا.
تلاوت کے لیے - سوره زمر: آیات 5ـ 1
ب: بہتر ہے کہ اس ملک میں موجود ایرانی ثقافتی مرکز میں تلاوت ریکارڈ کروائے اور اس ایڈرس hosseinsc@gmail.com پر ارسال کیا جائے۔
د: تمام فایلز بین الاقوامی ججز کے زریعے انتخاب کیا جائے گا۔
حفظ کے شرایط
تمام حفاظ مذکورہ اسناد بھیجنے کے بعد ایک دن سوشل میڈیا کے زریعے ویڈیو چیٹنگ کے زریعے سے مقابلے میں شریک ہونے کے پابند ہوں گے۔
خصوصی شرایط
ملکی یا بین الاقوامی مقابلوں میں کم از کم ایک بار اول پوزیشن حاصل کی ہو۔
تجوید، ترتیل، صوت و لحن اور دیگر قواعد سے مکمل آشنایی- قرآت میں
سوالات کے فوری جوابات دینے کے اہل ہو- حفظ میں
4- مذکورہ شرایط کے حامل کے لیے مستند قرآنی ادارے کی تصدیقی سرٹیفکیٹ /۹۸۸/ ن۹۴۰