‫‫کیٹیگری‬ :
10 September 2018 - 16:48
News ID: 437107
فونت
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط قراردیا ہے۔
ایران ایٹمی معاہدے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ثابت کردیا ہے کہ حق ان ایرانیوں کے ساتھ تھا جو مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تنقید کررہے تھے۔

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اقدام کوغیر سنجیدہ اور خطرناک قراردیتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر امریکہ نے ثابت کردیا کہ حق ان ایرانیوں کے ساتھ تھا جو یہ کہہ رہے تھے کہ امریکہ ناقابل اعتماد ہے۔۹۸۸/ن۹۷۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬