جامع ایٹمی معاہدہ

ٹیگس - جامع ایٹمی معاہدہ
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437107    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

جان کیری:
سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ کے بغیر بھی باقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437050    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

خبر کا کوڈ: 436154    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے قران کریم میں دشمنوں اور مشرکوں کی عھد شکنی کے حوالے سے موجود آیات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مشرکین ھرگز اپنے کئے ہوئے عھد کو اہمیت نہیں دیتے ۔
خبر کا کوڈ: 436024    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

جان کیری:
امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435846    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکہ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 435841    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پر ہمارا جوابی ردعمل میں دوٹوک ہوگا جس سے امریکہ خوش نہیں ہوگا.
خبر کا کوڈ: 435600    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

یوکیا آمانو :
بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا : عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے انسپکٹروں نے تصدیق کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427898    تاریخ اشاعت : 2017/05/04

روسی وزارت خارجہ:
روسی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف دس سالہ پابندیاں عائد کئے جانے کے اقدام کے بعد کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والا ایٹمی سمجھوتہ ختم کئے جانے سے متعلق امریکی اقدام ناقابل معافی ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 425086    تاریخ اشاعت : 2016/12/15