جان کیری

ٹیگس - جان کیری
جان کیری :
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ موجودہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 439570    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437107    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

جان کیری:
سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ کے بغیر بھی باقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437050    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

جان کیری:
امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435846    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

سابق امریکی وزیر خارجہ:
جان کیری نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے ایٹمی معاہدے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے ممکنہ فیصلے پر انتہائی تند لہجے میں تنقید کرتے ہوئے ان پر دورغگوئی کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430354    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

امریکا کے سابق وزیر خارجہ :
امریکا کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا : ٹرمپ عالمی سطح پربحران پیدا کرنے کے درپے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430089    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

جان کیری:
رسا نیوز ایجنسی – امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے واشنگٹن میں شام پر حملہ سلسلہ سے منعقد خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس میں ارکان سے خطاب میں کہا: حملہ نہ کیا تو ایران اور حزب اللہ جری ہوجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5886    تاریخ اشاعت : 2013/09/05

جان کیری:
رسا نیوز ایجنسی – امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے واشنگٹن میں شام پر حملہ سلسلہ سے منعقد خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس میں ارکان سے خطاب میں کہا: حملہ نہ کیا تو ایران اور حزب اللہ جری ہوجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5886    تاریخ اشاعت : 2013/09/05