ٹیگس - ڈونلڈ ٹرمپ
ٹیگ: ڈونلڈ ٹرمپ
دہلی میں پولیس نے شہریت کے متنازع قانون کےخلاف دھرنےپر بیٹھے پرُامن مظاہرین پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442179 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے مقدمے کا باضابطہ آغاز ۲۱ جنوری سے ہو گا۔
نیوز کوڈ: 441956 تاریخ اشاعت : 2020/01/19
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ نام نہاد سپر پاورامریکہ کا آیت اللہ خامنہ ای سے مذاکرات کی بھیک مانگنا استعماری قوتوں کیلئے نشان عبرت ہے۔
نیوز کوڈ: 440595 تاریخ اشاعت : 2019/06/15
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے بیرونی مداخلت اور دباؤ کے مقابلے میں لاطینی امریکی ملک وینزویلا کی قوم اور قانونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 439602 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔
نیوز کوڈ: 439534 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولی عہد کے درمیان مشکوک تعلقات سمیت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرائیویٹ تجارتی معاملات کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 439069 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عراق کا بغیر خبر کئے خاموشی دورہ عراقی حکام کے اعتراض کا سبب ہوا ۔
نیوز کوڈ: 438990 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
ڈونلڈ ٹرمپ :
امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا اصلی محافظ ہے۔
نیوز کوڈ: 437724 تاریخ اشاعت : 2018/11/23
امریکی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کواوبامہ، بش اورکلنٹن کے مقابلے میں زیادہ ناقابل اعتبارقراردے دیا۔
نیوز کوڈ: 437304 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
میجر جنرل محمد علی جعفری کا ایران مخالف ٹرمپ کی تقریر پر رد عمل میں :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ امریکی صدر ٹرمپ کی بیہودہ گفتگو پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے نے تاکید کی : امریکہ دنیا میں ظلم و ستم کا مظہر ہے اور دنیا بھر کے مظلوم اور حریت پسند امریکہ کے خلاف متحد ہورہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 437258 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
امریکی مبصرین :
بعض امریکی مبصرین نے کہا کہ اجلاس میں ٹرمپ کے بیانات امریکی ڈپلومیسی کی تاریخ میں باعث شرم ہیں۔
نیوز کوڈ: 437237 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدرنے اس سوال کے جواب میں کہ امریکی پابندیوں کا ایران کے اقتصاد پر کتنا اثر پڑا ہے کہا : پابندیاں ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لئے تھا لیکن اس قسم کی پابندیاں ایران کی برآمدات کے مزید بہتر ہونے کا باعث بنا۔
نیوز کوڈ: 437234 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھانے کے ابتدائی ۱۰۰ ایام میں یومیہ ۴.۹ فیصد کے حساب سے روزانہ ۳۲ بار جھوٹ بولا۔
نیوز کوڈ: 437142 تاریخ اشاعت : 2018/09/15
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط قراردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 437107 تاریخ اشاعت : 2018/09/10
سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 437086 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
فیکٹ چیکرز کے اعداد و شمار کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پہنچنے کے بعد سے اب تک امریکی صدر ٹرمپ چار ہزار سات سو سے زائد جھوٹ بول چکے ہیں۔
نیوز کوڈ: 437064 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
نیوز کوڈ: 436955 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کے معاملے پر شمالی کوریا نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔
نیوز کوڈ: 436858 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ملک میں دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔
نیوز کوڈ: 436783 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ٹرمپ نے امریکہ کو دنیا ميں تنہا کردیا ہے ٹرمپ کی دھمکیاں قابل جواب نہیں ہیں۔
نیوز کوڈ: 436681 تاریخ اشاعت : 2018/07/24