Tags - ڈونلڈ ٹرمپ
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : بھارتی را، اسرائیلی موساد اور امریکی بلیک واٹر خطے میں دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرتے ہیں ۔
News ID: 429615    Publish Date : 2017/08/23

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے اربوں ڈالر لینے کے باوجود دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے ۔
News ID: 429598    Publish Date : 2017/08/22

ری پبلکن سینیٹر :
امریکی سینیٹروں نے شارلٹس ول کے واقعے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
News ID: 429592    Publish Date : 2017/08/21

صادق خان :
لندن کے میئر صادق خان نے کہا : داعش اور امریکی صدر کی رفتار اور گفتار میں کوئی فرق نہیں ہے۔
News ID: 428843    Publish Date : 2017/07/04

سعودی عرب کے وزیر خارجہ :
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا : ٹرمپ کی بیوی اور بیٹی کیلئے سکارف پہننا ضروری نہیں اور نیم عریاں حالت میں وہ سعودی عرب کے بادشاہ اور خادم الحرمین الشریفین سے ملاقات کرسکتی ہیں ۔
News ID: 428167    Publish Date : 2017/05/21

یمن کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
News ID: 428163    Publish Date : 2017/05/21

حجت الاسلام ہاشم موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے بیان کیا : سعودی عرب کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کا بہترین دوست اور اسے خدا کا بہترین بندہ قرار دیا جانا واضح کرتا ہے کہ امت مسلمہ کو غلام بنانے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے ۔
News ID: 428161    Publish Date : 2017/05/21

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران روسی وزیرِ خارجہ اور روسی سفیر کو دہشتگرد گروہ داعش کے بارے میں انتہائی خفیہ اور حساس ترین معلومات فراہم کیں۔
News ID: 428083    Publish Date : 2017/05/16

واشنگٹن میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے ایف بی آئی کے سربراہ کی برطرفی پر احتجاجی مظاہرے کیا ہے ۔
News ID: 428019    Publish Date : 2017/05/11

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے باز نہ آیا تو اس کے ساتھ ایک بڑی جنگ بھی چھڑسکتی ہے ۔
News ID: 427781    Publish Date : 2017/04/28

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔
News ID: 427734    Publish Date : 2017/04/26

امریکی عوام نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 427584    Publish Date : 2017/04/18

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر شام کے خلاف مزید حملے کئے جائیں گے۔
News ID: 427405    Publish Date : 2017/04/09

داعش کا ترجمان:
دھشت گرد گروہ داعش کے ترجمان نے امریکا کے صدر جمھوریہ کو احمق کہتے ہوئے کہا کہ وہ جلد از جلد عراق و شام سے اپنی فوج ہٹا لے جائے ۔
News ID: 427318    Publish Date : 2017/04/05

امریکی ماہر قانون:
امریکہ کی ماہر قانون کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اسلامی ممالک کے خلاف حالیہ احکامات کا اصل مقصد امریکی معاشرے سے مسلمانوں کو بے دخل کرنا ہے۔
News ID: 427272    Publish Date : 2017/04/03

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بیٹے ، ولیعہد اور وزير دفاع نے امریکی نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات میں اسے مسلمانوں کا بہترین دوست قراردیا ہے۔
News ID: 426896    Publish Date : 2017/03/15

ایک سو تیس سے زائد امریکی عہدیداروں اور ماہرین نے صدر ٹرمپ کے نام خط میں نئے سفری احکامات کی مذمت کرتے ہوئے انھیں اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعلقات کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں امریکی شہریوں نے واشنگٹن کی سڑکوں پر صدر ٹرمپ کے نئے سفری احکامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 426855    Publish Date : 2017/03/13

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو الگ تھلگ اور اس کا بائیکاٹ کئے جانے کے خلاف ہے۔
News ID: 426777    Publish Date : 2017/03/09

مسلم ممالک کےخلاف ٹرمپ کے حکم نامےکوعدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
News ID: 426748    Publish Date : 2017/03/08

امریکی وزارت خارجہ کے حکام اور کارکنوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دور حکومت میں امریکی وزارت خارجہ کی صورت حال بحران سے دوچار ہے۔
News ID: 426645    Publish Date : 2017/03/02