Tags - ڈونلڈ ٹرمپ
خواتین ٹریفک کے مطلوبہ قواعد و ضوابط کو پورا کر کے گاڑی کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل اور ٹرک بھی چلاسکیں گی۔
News ID: 432297 Publish Date : 2017/12/17
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کی مذمت میں ایک بیان جاری کرکے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
News ID: 432192 Publish Date : 2017/12/10
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام امت مسلمہ کے اتحاد اور دینی بیداری کیلئے ایک نئی تحریک کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
News ID: 432160 Publish Date : 2017/12/08
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی صدر کے تازہ اقدامات کے مقابلے میں امت اسلامیہ کی وحدت اور بھرپور استقامت پر زور دیا ہے۔
News ID: 432155 Publish Date : 2017/12/08
امریکی وزارت خارجہ نے صدر ٹرمپ کے ٹویٹس کے برے نتائج کی بابت تشویش کا اظہار کیا ہے - اس درمیان ٹرمپ پر تھریسا مئے کی تنقید کے جواب میں امریکی صدر کے بیان کا برطانوی وزیراعظم نے ایک بار پھر جواب دیا ہے، اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 432045 Publish Date : 2017/12/01
امریکہ کی بہت سی اہم شخصیات اور اراکین کانگریس نے وسیع پیمانے پر کی جانے والی خلاف ورزیوں کی بنا پر صدر ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے .
News ID: 431896 Publish Date : 2017/11/20
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے شدہ معاہدے کے بارے میں امریکی وعدوں کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر اعلان کیا ہے کہ ایران سے تیل کی خریداری کی مقدار کم کی جاسکتی ہے۔
News ID: 431867 Publish Date : 2017/11/18
امریکہ کے سابق نائب صدر :
جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے آنے سے ملکی سیاسی نظام خطرے میں پڑ گیا ہے اور عوام اس صورت حال سے سخت پریشان ہیں۔
News ID: 431810 Publish Date : 2017/11/14
شمالی کوریا نے امریکی صدر ٹرمپ کو عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
News ID: 431784 Publish Date : 2017/11/13
محمد محمدی گلپایگانی :
ایرانی سپریم لیڈر آفس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدور میں بدترین صدر ہیں ۔
News ID: 430507 Publish Date : 2017/10/24
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ دین اسلام بشریت کو نجات دینے والا دین ہے بیان کیا : متمدن ممالک میں سماجی و ثقافتی بد عنوانی بے دینی اور انحرافی رسومات کے فروغ کی وجہ سے ہے اور ان ممالک کے سر فہرست امریکا ہے کہ جس کا صدر جمہوری دیوانہ ہے ۔
News ID: 430408 Publish Date : 2017/10/17
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا : ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایران مخالف رویے کے باعث بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
News ID: 430389 Publish Date : 2017/10/15
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی گیند امریکی کانگرس کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت مشترکہ ایٹمی معاہدے کے نقائص کو دور کرنے کے لئے کانگرس کے ساتھ تعاون کرے گي۔
News ID: 430374 Publish Date : 2017/10/14
ہیلری کلنٹن:
ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے خطرناک صدر ہیں۔
News ID: 430329 Publish Date : 2017/10/11
ایران اور عالمی برداری کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی عرض سے بہانے تلاش کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران نے جامع ایٹمی معاہدے کی روح کے مطابق عمل نہیں کیا ہے۔
News ID: 430249 Publish Date : 2017/10/06
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی سیاستداں اس بات پر متفق ہیں کہ ٹرمپ کے پاس ہرزہ سرائی اور غیر مہذبانہ زبان کے علاوہ کچھ نہیں تھا اور ٹرمپ کا غیر مہذبانہ طریقہ کار عالمی سطح پر امریکہ کی بدنامی کا موجب بن گئی ہے۔
News ID: 430246 Publish Date : 2017/10/15
امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے ۲۰ جولائی کو پینٹاگون میں ایک اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق کہا تھا اور مستعفی ہونے کی دھمکی دی تھی۔
News ID: 430238 Publish Date : 2017/10/05
امریکا کے سابق وزیر خارجہ :
امریکا کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا : ٹرمپ عالمی سطح پربحران پیدا کرنے کے درپے ہیں ۔
News ID: 430089 Publish Date : 2017/10/15
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ :
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے کہا : ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں، وہ طاقت کے نشے میں ہیں، امریکہ سے خطرے کی وجہ سے ہی شمالی کوریا کو جوہری ہتھیار بنانے پڑ رہے ہیں۔
News ID: 430082 Publish Date : 2017/09/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں دسیوں لاکھ ایرانیوں نے مظاہروں میں شرکت کرکے امریکی صدر ٹرمپ کے گھٹیا اور شرمناک بیان کا بھرپور جواب دیا ہے۔
News ID: 430064 Publish Date : 2017/09/23