ڈونلڈ ٹرمپ - صفحه 2

ٹیگس - ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437086    تاریخ اشاعت : 2018/09/08

فیکٹ چیکرز کے اعداد و شمار کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پہنچنے کے بعد سے اب تک امریکی صدر ٹرمپ چار ہزار سات سو سے زا‏ئد جھوٹ بول چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437064    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436955    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کے معاملے پر شمالی کوریا نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 436858    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ملک میں دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436783    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ٹرمپ نے امریکہ کو دنیا ميں تنہا کردیا ہے ٹرمپ کی دھمکیاں قابل جواب نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436681    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

نیٹو کے سربراہی اجلاس؛
برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا پہلا دن ایک ایسے عالم میں ختم ہوا جب نیٹو کے اہم رکن ملک جرمنی پر امریکی صدر ٹرمپ نے جم کرلفظی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436582    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

امریکی کانگریس:
امریکی کانگرس نے ۲۰۱۹ کے دفاعی بجٹ میں متفقہ طور پر ایک قانون منظور کیا ہے جس کی روشنی میں ایران کے خلاف جنگ کا اعلان امریکی کانگرس کی اجازت کے بغیر ممنوع اور غیر قانونی قراردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436042    تاریخ اشاعت : 2018/05/25

ہیلری کلنٹن :
ٹرمپ کے ایران ایٹمی معاہدے کے سلسلہ میں ایران مخالف فیصلے کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مذمتی بیانات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435873    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435871    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا ‌: امریکی صدر کی غلط اور بری رفتار ہماری توقع کے خلاف نہیں ہے گذشتہ امریکی صدور کی رفتار بھی اسی قسم کی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 435864    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اور اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 435858    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

فرانسیسی صدر نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435857    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

برنی سنڈرز:
امریکی ریاست ورمونٹ Vermont کے سنیٹر نے کل کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں اب تک ۳ ہزار سے زائد بار جھوٹ بولے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435847    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

ایران میں تعینات قبرص کے سفیر :
آندریاس پ۔کوزوپیس نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو اس معاہدے سے علیحدہ نہ ہونا چاہیئے اور اس کا ایک فریقی فیصلہ قابل قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435830    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

جان مکین:
امریکی ریپبلکن پارٹی کے اہم سینیٹر جان مکین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اقدار کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435803    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے مطالبات نہ صرف ایرانی قوم بلکہ اس معاہدے کے دوسرے فریقین اور عالمی برادری کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435739    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

امریکی صدر ٹرمپ نے سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا شدید رجحان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435620    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434927    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

اقوام متحدہ میں خاتون امریکی مندوب نے امریکہ کی جانب سے ایرانی حکومت کے خلاف ایک نام نہاد عوامی تنظیم کی حمایت کی ناکامی کو اقوام متحدہ کے لئے ایک شرمناک دن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434926    تاریخ اشاعت : 2018/02/06