ٹیگس - ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی عوام نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427584 تاریخ اشاعت : 2017/04/18
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر شام کے خلاف مزید حملے کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427405 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
داعش کا ترجمان:
دھشت گرد گروہ داعش کے ترجمان نے امریکا کے صدر جمھوریہ کو احمق کہتے ہوئے کہا کہ وہ جلد از جلد عراق و شام سے اپنی فوج ہٹا لے جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427318 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
امریکی ماہر قانون:
امریکہ کی ماہر قانون کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اسلامی ممالک کے خلاف حالیہ احکامات کا اصل مقصد امریکی معاشرے سے مسلمانوں کو بے دخل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427272 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بیٹے ، ولیعہد اور وزير دفاع نے امریکی نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات میں اسے مسلمانوں کا بہترین دوست قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426896 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
ایک سو تیس سے زائد امریکی عہدیداروں اور ماہرین نے صدر ٹرمپ کے نام خط میں نئے سفری احکامات کی مذمت کرتے ہوئے انھیں اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعلقات کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں امریکی شہریوں نے واشنگٹن کی سڑکوں پر صدر ٹرمپ کے نئے سفری احکامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426855 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو الگ تھلگ اور اس کا بائیکاٹ کئے جانے کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 426777 تاریخ اشاعت : 2017/03/09
مسلم ممالک کےخلاف ٹرمپ کے حکم نامےکوعدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426748 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
امریکی وزارت خارجہ کے حکام اور کارکنوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دور حکومت میں امریکی وزارت خارجہ کی صورت حال بحران سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 426645 تاریخ اشاعت : 2017/03/02
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف واشنگٹن اور نیویارک سمیت کئی امریکی ریا ستوں میں مظاہرے جاری ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426448 تاریخ اشاعت : 2017/02/21
امریکی صدر ڈونلڈ کا سویڈن سے متعلق حالیہ بیان وائٹ ہاؤس کے گلے پڑ گیا جس میں انہوں نے تازہ دہشت گردی کا تذکرہ کیا تھا لیکن وہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 426435 تاریخ اشاعت : 2017/02/20
ڈونلڈ ٹرمپ:
امریکہ کے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے کو بدترین سمجھوتہ قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 426375 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
امریکی ماہرین نفسیات؛
امریکی ماہرین نفسیات، نفسیات کے ڈاکٹروں اور سماجی کارکنوں نے اپنے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے اور ان کا صدارتی سرگرمیاں انجام دینا خطرے سے خالی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 426323 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
امریکہ کے مختلف شہروں کے عوام نے تارکین وطن کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426276 تاریخ اشاعت : 2017/02/12
پیر اعجاز ہاشمی:
جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : پاکستانی حکمرانوں کو اب منافقت چھوڑ کر غیروں کی غلامی سے نجات حاصل کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 426273 تاریخ اشاعت : 2017/02/12
امریکہ:
امریکہ کے نئے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی ہدایات پر عمل درآمد میں قانونی رکاوٹ کا مسئلہ سپریم کورٹ تک جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426190 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
آج تک دھشت گردوں کی پیدوار بڑھنے اور ان کی تربیت کرنے امریکی حکمرانوں نے اسلامی شدت پسندی کے خاتمہ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426166 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن اور نسل پرستانہ پالیسی کے باعث ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426068 تاریخ اشاعت : 2017/02/02
امریکی صدر نے انسدادِ انتہا پسندی پروگرام کا نام تبدیل کر کے " انسدادِ اسلامی انتہا پسندی" پروگرام رکھنے کے لئے اپنے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426065 تاریخ اشاعت : 2017/02/02
بہرام قاسمی :
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے اقدام کے مقابلے میں موثر اقدام عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426027 تاریخ اشاعت : 2017/01/31