07 February 2017 - 20:10
News ID: 426166
فونت
آج تک دھشت گردوں کی پیدوار بڑھنے اور ان کی تربیت کرنے امریکی حکمرانوں نے اسلامی شدت پسندی کے خاتمہ کا اعلان کیا ۔
ڈونلڈ ٹرمپ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونالنڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے دورے کے موقع فوجی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی شدت پسندی سے مقابلے اس کے خاتمہ کا اعلان کیا ۔

انہوں نے کہا : امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک ہلاکت خیز قوتوں کو شکست دیں گے اور انتہا پسند جہادیوں کو امریکی سرزمین پر قدم جمانے نہیں دیں گے ۔

ٹرمپ تاکید کی: امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر انتہا پسند اسلامی دہشت گردی کا خاتمہ کرے گا اور مسلمان دہشت گردوں کو امریکہ میں قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

یہ بیان ایسے حالات میں سامنے جب ذرائع خونخوار وہابی دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی  عرب کے پروردہ بتایا جارہا ہے اور امریکا دہشت گردی کی آڑ میں دہشت گردی کے شکار ممالک کے خلاف اقدامات کررہا ہے۔

 بیشتر دہشت گرد گروہوں کا تعلق وہابی نظریہ سے ہے اور وہابیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ، وہابی دہشت گردوں کا مرکز سعودی عرب سے ہے اور سعودی عرب دنیا میں یزیدی اور معاویائی اور وہابی اسلام کو پھیلا رہا ہے جس کا اسلام محمدی (ص) سے کوئی تعلق نہیں ۔/۹۸۹/ ف۹۳۰/ ک۲۳۳

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬