رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونالنڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے دورے کے موقع فوجی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی شدت پسندی سے مقابلے اس کے خاتمہ کا اعلان کیا ۔
انہوں نے کہا : امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک ہلاکت خیز قوتوں کو شکست دیں گے اور انتہا پسند جہادیوں کو امریکی سرزمین پر قدم جمانے نہیں دیں گے ۔
ٹرمپ تاکید کی: امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر انتہا پسند اسلامی دہشت گردی کا خاتمہ کرے گا اور مسلمان دہشت گردوں کو امریکہ میں قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
یہ بیان ایسے حالات میں سامنے جب ذرائع خونخوار وہابی دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کے پروردہ بتایا جارہا ہے اور امریکا دہشت گردی کی آڑ میں دہشت گردی کے شکار ممالک کے خلاف اقدامات کررہا ہے۔
بیشتر دہشت گرد گروہوں کا تعلق وہابی نظریہ سے ہے اور وہابیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ، وہابی دہشت گردوں کا مرکز سعودی عرب سے ہے اور سعودی عرب دنیا میں یزیدی اور معاویائی اور وہابی اسلام کو پھیلا رہا ہے جس کا اسلام محمدی (ص) سے کوئی تعلق نہیں ۔/۹۸۹/ ف۹۳۰/ ک۲۳۳