ڈونلڈ ٹرمپ - صفحه 6

ٹیگس - ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اناڑی پن کو دیکھتے ہوئے ڈیموکریٹس نے ایٹمی حملے میں پہل کا اختیار صدر سے واپس لینے کا بل کانگریس میں جمع کرا دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425933    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

علی اکبر صالحی:
ایران کے نائب صدر اور ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے کے حوالے سے کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 425851    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف واشنگٹن سمیت دنیا بھر میں ۶۷۰ شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425840    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

عراق کے شمالی شہر موصل کے مشرق میں دو کار بم دھماکوں میں کم سے کم پندرہ افراد جاں بحق اور بارہ دیگر زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 425744    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

سید شفقت حسین شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ امور خارجہ کے مرکزی سیکریٹری نے کہا : انسانی حقوق کے اداروں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی زمہ داریاں ادا کرتے ہوئے ان جرائم کو روکنے میں کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 425742    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

انٹرنیشنل کرائسس گروپ آئی سی جی نے، ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کے ٹوٹ جانے کی بابت خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے نہ ختم ہونے والے غیر متوقع نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 425741    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

الکفیل ہسپتال کے ایم ایس نے کہا ہے کہ الکفیل ہسپتال اور وزارت صحت کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد اب عراقی مریضوں کو علاج اور پچیدہ آپریشنوں کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425739    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق اور افغانستان پر امریکی قبضے کو غلطی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 425738    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کی فہرستیں ترتیب دینے میں مدد فراہم کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 425145    تاریخ اشاعت : 2016/12/18

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا : دوسرے ملکوں کے لئے امریکہ سے تعلقات رکھنا بہت اہمیت رکھتا ہو گا مگر ایران کے لئے امریکا سے تعلقات کوئی اہمیت کا حامل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 424816    تاریخ اشاعت : 2016/12/01

امریکی سیاستدار نے کیا اعتراف؛
امریکا میں ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا امریکا سے متنفر ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424009    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

امریکی سیاستدار نے کیا اعتراف؛
امریکا میں ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا امریکا سے متنفر ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424009    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

ری پبلیکن پارٹی: جو شخص معذروں کا احترام نہیں کرتا اور اپنی فوج کے خلاف بیانات دینے سمیت مذہبی منافرت پھیلاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423694    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

ری پبلیکن پارٹی: جو شخص معذروں کا احترام نہیں کرتا اور اپنی فوج کے خلاف بیانات دینے سمیت مذہبی منافرت پھیلاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423694    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

ڈونلڈ ٹرمپ :
فورٹ لاڈرڈیل میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا : باراک اوبامہ داعش کے بانی اور ہیلری کلنٹن ان کی شریک بانی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422610    تاریخ اشاعت : 2016/08/11