‫‫کیٹیگری‬ :
17 November 2018 - 14:49
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437667
فونت
اتحاد اسلامی فاونڈیشن کے تعاون سے «محمد(ص)، رسول انسانیت» مہم کا اہتمام کیا گیا ہے۔
محمد

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اتحاد اسلامی فاونڈیشن برازیل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فاونڈیشن مصری وزارت اوقاف کی جانب سے «محمد(ص)، رسول انسانیت» مہم کی حمایت کرتے ہیں اور اس حوالے سے پرتگش زبان میں سیرت کے موضوعات پر کتابیں مہیا کرنے کے لیے آمادہ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مہم کے دوران محافل اور دیگر پروگرام مختلف مراکز اور مساجد میں منعقد کیے جاییں گے جہاں عالمی «محمد(ص)، رسول انسانیت» مہم کا تعارف کرایا جائے گا۔

مصری وزارت اوقاف نے ربیع الاول کے پورے مہینے میں مختلف زبانوں کے ساتھ سیرت النبی کی ترویج و تعارف کے لیے «محمد(ص)، رسول انسانیت» مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔/۹۸۸/ ن۹۸۸

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬