Tags - ھفتہ وحدت
مرکزی نائب صدر ضامن علی کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کی ضرورت جتنی اس دور میں ہے پہلے کبھی نہیں تھی، جو شیعہ اور سنی میں تفرقہ پھیلائے وہ نہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔
News ID: 441603    Publish Date : 2019/11/12

علامہ عابد الحسینی:
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا ایک ایسا تحفہ ہے، جو ہمیشہ باطل قوتوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا رہے گا۔
News ID: 441588    Publish Date : 2019/11/10

دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
News ID: 441582    Publish Date : 2019/11/10

امام خمینیؒ چونکہ ایک عظیم روح کے حامل تھے، انہوں نے مسلمانوں کو بیدار کرنے اور پھر متحد کرنیکا بیڑا اٹھایا تھا، وہ استعماری طاقتوں اور سامراجی طاغوتوں کیخلاف سینہ سپر تھے، وہ مستضعفین کی حمایت کا عزم لیکر میدان میں آئے تھے اور وہ برہنہ پا انسانیت کا درد سینے میں رکھتے تھے، اس لئے وہ ہمیشہ مسلمانوں اور دیگر محروم انسانوں کو آپس میں جوڑنے کی فکر میں رہے۔ تحریر: ثاقب اکبر
News ID: 437688    Publish Date : 2018/11/19

اتحاد اسلامی فاونڈیشن کے تعاون سے «محمد(ص)، رسول انسانیت» مہم کا اہتمام کیا گیا ہے۔
News ID: 437667    Publish Date : 2018/11/17

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں اس ملک کے شیعہ اور سنی علما اور اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔
News ID: 425130    Publish Date : 2016/12/17

میڈیا میں متعدد چھپنے والی رپورٹس سے عیاں ہے کہ پاکستان میں سرگرم تمام پاکستان دشمن ٹولے را کی سرپرستی میں افغانستان میں ٹریننگ حاصل کرتے ہیں۔ ان گروپوں کے نام مختلف ہیں، لیکن مشن ایک ہی ہے کہ پاکستانی عوام کا قتلِ عام کیا جائے، پاکستان کے تجربہ کار اور جرات مند فوج اور پولیس کے جوانوں کو تہہ تیغ کیا جائے، پاکستان کے دانشوروں، ڈاکٹروں اور اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کی جائے۔ ابھی گذشتہ روز ہی چارسدہ روڈ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے محکمہ انسداد دہشت گردی کے افسر ڈی ایس پی ریاض الاسلام کو ہلاک کیا ہے۔ اس قتل کی ذمہ داری بھی طالبان نے قبول کی ہے۔
News ID: 425037    Publish Date : 2016/12/12

رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سے 12 سے 17 ربیع الاول تک ملک بھر میں ’’ہفتہ وحدت و اخوت‘‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے عالم اسلام کو ھفتہ وحدت کی مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 7643    Publish Date : 2015/01/03