‫‫کیٹیگری‬ :
11 December 2018 - 10:28
News ID: 438868
فونت
وزیراعظم عمر الرزاز نے وزارت داخلہ کی جانب سے پابندی کی مخالفت کردی۔
مسجد

رسا نیوز ایجنسی کی عربی نیوز 21 سے رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم عمر الرزاز کی جانب سے مساجد سے اذان پر پابندی کے فیصلے کی مخالفت کی گیی  ہے اور فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 وزیر اوقاف و امور اسلامی عبدالناصر ابوالبصل نے مساجد انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ بیرونی لاوڈ اسپیکروں سے صرف اذان کے لیے استفادہ کریں ۔

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ نماز اور خطبوں کے لیے صرف اندورنی مسجد میں نصب لاوڈا سپیکر کا استعمال کرسکتے ہیں۔

فیصلے کے مطابق مساجد سے درس و تدریس اور نماز جمعے کے خطبوں میں بیرونی اسپیکروں کا استعمال نہیں کیا جاسکتا، اس فیصلے پر عوامی سطح پر سوشل میڈیا پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬