ٹیگس - مساجد
بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443689 تاریخ اشاعت : 2020/09/15
جرمنی میں مسجدوں پر دہشتگردانہ حملوں کی سازش کا پردہ فاش ہونے کے بعد اس ملک کے مسلمانوں نے جرمن پولیس سے مزید سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 442139 تاریخ اشاعت : 2020/02/19
پاکستان کے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو تمام آئمہ مساجد کو گریڈ 14 سے 16 تک نوکریاں دینی چاہییں ۔
خبر کا کوڈ: 440358 تاریخ اشاعت : 2019/05/11
وزیراعظم عمر الرزاز نے وزارت داخلہ کی جانب سے پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 438868 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
وزیراعظم عمر الرزاز نے وزارت داخلہ کی جانب سے پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 438868 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مراجع اورعلماء حکومت و نظام اسلام کے حامی ہیں کہا: شیعہ علما کا استقلال باعث فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436497 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432585 تاریخ اشاعت : 2018/01/09
سردار قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسدار اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ مساجد کو چاہیئے کہ ثقافتی مدافعین کی تربیت کی کوشش کریں اور کہا : جو کام وزارت خانہ اور حکومت کی طرف سے عملی نہیں ہو پاتی ہے وہ مسجد میں انجام پاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429576 تاریخ اشاعت : 2017/08/20

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
قرآن کریم کے مفسر نے کہا : ہر انسان کو اختیار ہے کہ اپنا عقیدہ آزادانہ بیان کرے اور اس پر بحث و گفت و گو کرے ؛ اس وجہ سے مساجد کو مختلف فکر و مذاہب کے درمیان علمی مباحثہ و اظہار نظر کا مرکز ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 429358 تاریخ اشاعت : 2017/08/06

میانمار میں آراکان کی صوبائی حکومت کے حکام نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی تین ہزار سے زائد مسجدیں اور مذہبی مراکز کو مسمار کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 423390 تاریخ اشاعت : 2016/09/22
شیخ عیس قاسم نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے آل خلیفہ حکومت کے ذریعہ اس ملک کے ایک مسجد کو تباہ کر کے اس کو پارک میں تبدیل کرنے پر شدید مذمت کی ہے اور اظہار کیا کہ حکومت کا یہ کارنامہ اصلاح طلبی کے دعوا کے مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7224 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
شیخ عیس قاسم نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے آل خلیفہ حکومت کے ذریعہ اس ملک کے ایک مسجد کو تباہ کر کے اس کو پارک میں تبدیل کرنے پر شدید مذمت کی ہے اور اظہار کیا کہ حکومت کا یہ کارنامہ اصلاح طلبی کے دعوا کے مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7223 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے مختلف علاقوں کی مساجد میں منعقد ہونے والی نماز عید الفطر کے نظام الاوقات اعلان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 7071 تاریخ اشاعت : 2014/07/28
بحرینی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – مسلم علماء کونسل بحرین کے رکن نے مساجد کی تعمیر کے سلسلہ میں آل خلیفہ کی وعدہ خلافیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منھدم مساجد کو سابقہ مقامات پر جلد از جلد تعمیر کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6634 تاریخ اشاعت : 2014/04/13
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی – حوزات علمیہ ایران کے سربراہ نے حوزات علمیہ اور مساجد پر خصوصی توجہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: ابتدائے اسلام میں مسجدیں مسلمانوں کی مشکلات و مسائل کے حل کا مرکز تھیں اور آج بھی مسجدوں کو انہیں مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6632 تاریخ اشاعت : 2014/04/13