29 May 2019 - 16:49
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440474
فونت
صوبہ فارس کی پولیس نے بتایا کہ اج سحر کے وقت کازرون کے امام جمعہ حجت ‌الاسلام والمسلمین محمد خرسند کو چاقو مار کر ان کے گھر کے دروازے کے سامنے قتل کردیا گیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر کازرون سے رپورٹ کے مطابق، کازرون کے امام جمعہ حجت ‌الاسلام والمسلمین محمد خرسند ایک جارح کے ہاتھوں چاقو مارنے کی وجہ سے اپنے گھر کے دروازے پر قتل کردئے گئے ۔

صوبہ فارس کی پولیس نے اس بات کی تائید کرتے ہوئے اس سانحہ کی تفصیل بتائی اور کہا: پولیس 110 کی خبر کے تحت گذشتہ شب 3:30 منٹ پر شھرکازرون کے امام جمعہ کو چاقو مارا گیا کہ پولیس بر وقت جائے حادثہ پر پہونچ گئی ۔

پولیس کے بیان کے مطابق چاقو مارنے والی فرد اپ کے پیٹ میں چاقو مارنے کے بعد فرار ہوگئی اور کازرون کے امام جمعہ زخموں کی تاب نہ لاکر انتقال کر گئے ۔/ ن ۹۸۸ / ۹۸۹

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬