فوٹوگرافر:
14:53 - 13 June 2020
ڈاکٹرس اور کرونا کے مریضوں کو رضاکار طلاب کا ہدیہ
حوزہ علمیہ کے رضا کار طلاب نے شھر قم میں کرونا کے مریضوں اور ان کا معالجہ کرنے والے ڈاکٹرس کو مختلف فیلورس کے جوس ، میوہ جات اور پھل ہدیہ کئے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے