Tags - مریض
شیعہ و سنی علماء کی درخواست؛
شیعہ و سنی علماء کرام نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سندس فاﺅنڈیشن کے غریب مریض وں کی مدد کرنیوالے خواتین و مرد اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں، ان مریض وں پر خرچ کیا جانیوالا پیسہ بہت بڑے اجر و ثواب، آپ کے کاروبار میں برکت کا سبب ہے ۔
News ID: 443226 Publish Date : 2020/07/20
مفسر قرآن، معروف خطیب اہلبیتؑ عارضہ قلب اور شوگر کے مرض میں مبتلا تھے تاہم کہولت سنی اور کمزوری کی وجہ سے ان کی مرض میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
News ID: 442922 Publish Date : 2020/06/11
مفتی منیب الرحمان:
سرزمین ایران کے اہل سنت عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کورونا وائرس پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی ہے جو ایران کے مظلوموں کے بارے میں آواز اٹھائے ؟
News ID: 442409 Publish Date : 2020/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 442406 Publish Date : 2020/03/30
حوزہ علمیہ کے رضا کار طلاب نے شھر قم میں کرونا کے مریض وں اور ان کا معالجہ کرنے والے ڈاکٹرس کو مختلف فیلورس کے جوس ، میوہ جات اور پھل ہدیہ کئے۔
News ID: 442380 Publish Date : 2020/06/13
امریکا میں گزشتہ روز تک 13 ہزار 931 نئے کیسز آنے سے وہاں مجموعی طورپر 38 ہزار 138 متاثرین ہوگئے ہیں۔
News ID: 442361 Publish Date : 2020/03/23
یورپی ملک اسپین کے ایک اسپتال کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کا شکار بیمار خالی بیڈ نہ ہونے کے سبب اسپتال کے کوریڈور میں زمین پر لیٹے ہوئے ہیں جبکہ ایران میں وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مخصوص پورے ملک کے اسپتالوں میں مجموعی طور پر تیس سے چالیس فیصد بیڈ خالی ہیں ۔
News ID: 442360 Publish Date : 2020/03/23
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے نتیجے میں اس ہلاکت خیز بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 442313 Publish Date : 2020/03/16
ایران میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 2000 سے زائد افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
News ID: 442264 Publish Date : 2020/03/09
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں حسد انسان کے بدن کو فرسودہ اور مریض کرتا ہے ۔
News ID: 439942 Publish Date : 2019/03/08
الکفیل ہسپتال کے ڈائریکٹر ؛
محمد عزیز نے کہا : روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال اوپن ہارٹ سرجریز میں کامیابی کا تناسب نہایت شاندار رہا ۔
News ID: 438861 Publish Date : 2018/12/10
ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
News ID: 437179 Publish Date : 2018/09/19
شفا پانے پر حرم امام علی رضا(ع) میں نقارہ بجایا گیا
حرم رضوی کی میڈیکل ٹیم کے توسط سے دو زائرین کے شفا پانے کی تائید کے بعد حرم امام علی رضا علیہ السلام کا نقارہ خانہ آج ان دو زائرین کے شفا پانے کی مناسبت سے جن کا تعلق شہر کرج اور بوشہر سے تھا بجایا گیا۔
News ID: 437116 Publish Date : 2018/09/11
یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریض وں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
News ID: 436850 Publish Date : 2018/08/12
حضرت آیت الله موسوی اردبیلی جو کہ تھران کے اسپتال میں زیر علاج ہیں ان کی جسمانی حالت پہلے سے اب بہتر بتائی جا رہی ہے ۔
News ID: 424613 Publish Date : 2016/11/22