ٹیگس - ڈاکٹرس
تمام شرکاء اجلاس اس بات پر متفق نظر آئے کہ موجودہ وبائی صورتحال ابھی نہ جانے کتنی مدت تک جاری رہے گی لہذا احتاطی تدابیر کو روز مرہ زندگی کا شعار بناکر کاروبار زندگی اور دیگر اجتماعی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443037 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
شیخ علی نجفی:
عراق کے مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے بیان کیا کہ در حال حاضر کرونا وائرس سے مقابلہ میں عراقی ڈاکٹرس کے عملے کی کوششیں حشد الشعبی کی جانفشانیوں کو یاد دلاتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442524 تاریخ اشاعت : 2020/04/17
حوزہ علمیہ کے رضا کار طلاب نے شھر قم میں کرونا کے مریضوں اور ان کا معالجہ کرنے والے ڈاکٹرس کو مختلف فیلورس کے جوس ، میوہ جات اور پھل ہدیہ کئے۔
خبر کا کوڈ: 442380 تاریخ اشاعت : 2020/06/13
خبر کا کوڈ: 442304 تاریخ اشاعت : 2020/03/15