‫‫کیٹیگری‬ :
13 March 2013 - 12:25
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5221
فونت
شام میں؛
رسا نیوزایجنسی - شام میں مسلح دہشت گردوں نے رسول خدا(ص) کے معزز صحابی حضرت عمار یاسر(س) کے مقبرے کو دھماکے سے اڑادیا ۔
سوريہ ميں دھشت گردي


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مسلح تکفیری گروہوں نے شام میں اپنی تخریبی اور دہشت گردانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شمالی شہر الرقہ میں واقع رسول خدا(ص) کے معزز صحابی حضرت عمار یاسر (س) کا مقبرہ دھماکے سے اڑادیا ہے۔


 ادھر دارالحکومت دمشق کے جنوب میں بھی دہشت گردوں کے ہاتھوں تین عام شہریوں کو قتل کئے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔


رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نےدمشق کے ایک جنوبی علاقے میں مارٹر گولہ داغا جس کے نتیجے میں تین شامی باشندے جاں بحق اور دیگر 28 افراد زخمی ہوگئے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬