‫‫کیٹیگری‬ :
13 June 2013 - 15:30
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5529
فونت
ایک پیغام میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے کی تاکید کی اور عوام سے اصلح افراد کو ووٹ دینے کی نصیحت کی ہے ۔
آيت الله مکارم شيرازي


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله  مکارم شیرازى نے اپنے ایک پیغام میں 14 جون کو ہونے والے انتخابات میں عوام کو کثیر تعداد میں شریک ہونے کی اپیل کی ہے ۔

 حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

انتخابات میں شرکت خاص کر اس فیصلہ کن انتخابات میں شرکت سب لوگوں پر دینی ، الہی اور سماجی ذمہ داری ہے ، ان شاء اللہ وہ تمام لوگ جو واجد شرائط ہیں اس حساس حالات میں اس اہم وظیفہ پر عمل کرے نگے اور کوشش کریں اصلح فرد کو مشورت کے ذریعہ انتخاب کریں ۔ امید کرتا ہوں کہ انتخابات نظم و کامل سلامتی کے ساتہ اور تمام شہریوں کی ہوشیاری کے ہمراہ انجام پائے گا ۔

ناصر مکارم شیرازى

۱۳ جون  ۲۰۱۳
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬