29 September 2017 - 15:55

پوری دنیا میں سیدالشہداء کی عزاداری

دنیا بھر میں عزاداری سید الشہداء کا سلسلہ جاری ہے اور جیسے جیسے یوم عاشورا قریب آتا جارہا ہے، عزاداروں کا جوش اور ولولہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
27 September 2017 - 10:19
حجت الاسلام و المسلمین محمد مهدی ماندگاری:

الھی انسان ھرگز اہل دنیا سے معاملہ نہیں کرتا

سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے یہ کہتے ہوئے کہ توکل اور قضا و قدر الھی پر بھروسہ نیز امر الھی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا، مشکلات میں «احلی من العسل ؛ شھد زیادہ شرین» ہے کہا : الھی انسان ھرگز اہل دنیا سے معاملہ نہیں کرتا ۔
27 September 2017 - 08:54
آیت الله صدیقی:

خداوند عالم نے تمام دنیا کو انسانی ترقی کے لئے خلق کیا ہے

تہران کے عارضی امام جمعہ نے بیان کیا : خداوند عالم کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں ہے کہ وہ چاہتا ہے ہم لوگوں سے خریدے بلکہ حقیقی مالک خود ہے لیکن چاہتا ہے ہمارے مال کو وسعت عطا کرے اور اس کو بقا عنایت کرے ۔
25 September 2017 - 13:07
شہدائے کربلا کی یاد میں ماتمی :

ملتان میں مجالس عزا و جلوسوں کا سلسلہ جاری، آج ۱۱ جلوس نکلیں گے

جلوسوں میں سے ۲ لائسنسی اور ۹ روائتی جلوس شامل ہوں گے، آج ۴ محرم الحرام کو ملتان شہر میں علم و ذوالجناح کا لائسنسی جلوس شام پانچ بجے آستانہ کمنگراں سے برآمد ہو کر حسین آگاہی، صرافہ بازار، پاک گیٹ اور پل شیدی لعل سے ہوتا ہوا رات گئے درگاہ حضرت بی بی پاک دامنہ پر اختتام پذیر ہوگا۔
24 September 2017 - 14:08
آیت الله صدیقی:

امامت کا لازمہ الہی جعل و انتصاب ہے

مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : اگر انسان اپنی زندگی میں یہاں تک کہ ایک ظلم بھی خود پر یا دوسروں پر کی ہے تو خداوند عالم امامت کا درجہ اس کو نہیں دینے کا اعلان کیا ہے ۔