18 June 2016 - 14:16
روزه‌ داری کے احکام (۷)؛

کام کا مشقت آمیز ہونا روزہ چھوڑنے کا جواز نہيں/ روزہ پرغلط قرآن پڑھنے کی تاثير

مرکز ترويج احکام کے رکن نے يہ بيان کرتے ہوئے کام کی سختی روزہ نہ رکھنے جواز نہيں ہے کہا: مسافرين، حاملہ، دودھ پلانےعورتيں، ماہانہ حالت سے دوچار خواتين اور بوڑھے مرد و زن روزہ رکھنے سے معاف ہيں ۔
17 June 2016 - 14:39
گیارہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح:

خدایا! احسان و نیکی کو محبوب اور فسق و فجور و عصیان کو ناپسندیدہ کردے

خدایا! اس دن احسان اور نیکی کو میرے لئے محبوب کردے، اور فسق اور فجور اور عصیان کو ناپسندیدہ کردے، اور اس میں مجھ پر غصہ اور جہنم کو حرام قرار دے، اپنی مدد سے اے فریاد کرنے والوں کے فریاد رس۔
16 June 2016 - 15:19
دسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح:

خدایا! مجھے اس ماہ میں تجھ پر توکل کرنے والوں میں قراردے

خدایا! مجھ کو اس ماہ میں اپنے اوپر توکل کرنے والوں میں قراردے، اور مجھ کو اس میں اپنی بارگاہ میں کامیاب ہونے والوں میں قرار دے، اور مجھ کو اس میں اپنے دربار میں مقرب لوگوں میں قرار دے، اپنے احسان سے اے طلب کرنے والوں کا مقصد۔
16 June 2016 - 15:15
روزه‌ داری کے احکام (۶)؛

روزے ميں اسپرے اور ميکپ سامان کے استعمال کا حکم

مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : روزے کا ميکپ کرنے سے کوئی تعلق نہيں ، اس سے روزہ باطل نہيں ہوتا مگر اسے نامحرم کو ديکھانا گناہ ہے اور ھرگناہ روزے کو قبول ہونے سے روکتی ہے ۔
15 June 2016 - 19:22
نویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح:

خدایا اپنی روشن دلیلوں سے میری ھدایت فرما

خدایا! میرے لئے اس دن اپنی رحمت کا مکمکل وسیع حصہ قرار دے، اور اس میں میری ھدایت کر اپنی روشن دلیلوں کے ذریعہ، اور میری پیشانی کو اپنی جامع خشنودی کی جانب لےجا اپنی حجت کے ذریعہ، اے شوق والوں کی آرزو۔
15 June 2016 - 19:15
روزه‌ داری کے احکام (۵)؛

روزے کے نقصان دہ ہونے کا معیار عقلاء ہیں

مرکز ترويج احکام کے رکن نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ روزے کے نقصان دہ ہونے کا ميعارعقلاء ہيں کہا : اس سے مراد يہ ہے کہ اس کے مانند تمام انسانوں کے لئے روزے کے نقصان دہ ہونے کا احتمال دیا جائے ۔
14 June 2016 - 16:14
آٹھویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح:

خدایا مجھے تبلیغ اسلام و نیک سیرتوں کی ھمنشینی کی توفیق دے

خدایا! اس دن مجھے توفیق عطا فرما یتیموں پر رحم کرنے، بھوکوں کو کھانا کھلانے اور اسلام کو پھیلانے اور نیک لوگوں کی صحبت میں رہنے کی اپنے انعام کے ذریعہ، اے آرزو مندوں کی پناہ گاہ۔
14 June 2016 - 16:07
روزه‌ داری کے احکام (۴)؛

ماہ رمضان ميں انجيکشن لگوانے، دانت بھروانے اور آنکھوں کے ڈراپس کے احکام

مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : فقہاء نے انجيکشن سے روزہ باطل ہونے کا فتوی نہيں ديا ہے، مگر بعض فقہاء، ماه مبارک رمضان ميں بناء بر احتياط انجيکشن اور گلوکوز کے استعمال کو منع کرتے ہيں ۔
13 June 2016 - 15:22
چھٹی رمضان کی دعا کی مختصر شرح:

خدایا! مجھکو میرے حال پر نہ چھوڑ کہ تیری نافرمانی کروں

اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار آج کے دن مجھے اپنے احسان و نعمت سے مجھے اپنی ناراضگی کے کاموں سے بچائے رکھ اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید گاہ۔
13 June 2016 - 15:11
تیسری رمضان کی دعا کی مختصر شرح:

خدایا! مجھے ذکی و آگاہ قرار دے اور بے راہ روی سے محفوظ رکھ

اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔