‫‫کیٹیگری‬ :
25 December 2017 - 12:23
News ID: 432398
فونت
مصر میں سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ۹ دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ۹ کو گرفتار کرلیا ہے۔
وہابی دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی مصری الیوم سے رپورٹ کے مطابق، مصر میں سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 9 کو گرفتار کرلیا ہے۔

مصری وزارت داخلہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر صوبے شرقیہ کے ایک فارم ہاؤس پر چھاپا مارا، جہاں کارروائی کے دوران 9 دہشت گرد مارے گئے۔

وہابی دہشت گردصحرائے سینا میں ہونے والے حملوں میں ملوث تھےاور وہ فارم ہاؤس میں چھپ کر دہشت گرد حملوں کی تیاری کرتے تھےتاہم فارم ہاؤس سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬