25 September 2016 - 20:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423451
فونت
حسین امیر عبداللہیان نے کہا : شامی پارلیمنٹ کی اسپیکرہدیہ خلف عباس عنقریب تہران کا دورہ کریں گی۔
حسین امیر عبداللہیان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں خصوصی مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شامی پارلیمنٹ کی اسپیکرہدیہ خلف عباس  عنقریب تہران کا دورہ کریں گی۔

انھوں نے کہا کہ شام کی پارلیمنٹ کے پہلی خاتون اسپیکر ، ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کی دعوت پر ایران کا دورہ کریں گی۔

عبداللہیان نے کہا کہ اس سفر میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات اور شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔/۹۸۹/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬