ٹیگس - حسین امیر عبداللہیان
حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں نامور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 437437 تاریخ اشاعت : 2018/10/18

فلسطینی سفیر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ عالمی صہیونی منصوبوں کے اصلی مجری ہیں اور اسے بعض گمراہ عرب حکمرانوں کی حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436532 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
حسین امیر عبداللہیان:
پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ داعش کو امریکہ اور اس جیسے ممالک کی پشت پناہی حاصل ہے اور بدقسمتی سے ایسی دہشتگرد تنظیموں سے ان ممالک کو فائدہ پہنچا ہے.
خبر کا کوڈ: 435849 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی زخمیوں کے لئے صحرائی اسپتال قائم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429154 تاریخ اشاعت : 2017/07/24

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں شام کے سفیر سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428905 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
حسین امیر عبداللہیان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور نے کہا : امریکہ خطے میں وہابی دہشت گردوں کی پشتپناہی اور انھیں سعودی عرب کے ذریعہ آشکارا امداد فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427547 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
امیرعبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 425337 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
حسین امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران پوری طاقت کے ساتھ استقامت کے ساتھ کھڑا ہے اور ہمیشہ کھڑا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 423829 تاریخ اشاعت : 2016/10/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون نے کہا : شام کی حکومت ، فوج اور عوام اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ دہشت گرد حتی شام کے کسی چھوٹے سے علاقے میں بھی موجود رہیں۔
خبر کا کوڈ: 423686 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
حسین امیر عبداللہیان نے کہا : شامی پارلیمنٹ کی اسپیکرہدیہ خلف عباس عنقریب تہران کا دورہ کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 423451 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
حسین امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے خصوصی مشیر نے کہا : سعودی عرب نے یمن پر فوجی یلغار کرکے علاقائی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422941 تاریخ اشاعت : 2016/08/31