17 January 2017 - 16:56
News ID: 425745
فونت
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ دنوں افغانستان میں ہونے والے بمب دھماکوں اور دھشتگرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
بہرام قاسمی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان 'بہرام قاسمی' نے اپنے ایک بیان میں افغان شہر قندھار کے بمب دھماکے میں اماراتی سفارت کاروں سمیت افغان اہلکار اور شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افغان حکومت اور قوم بالخصوص لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے دہشت گردی، انتہاپسندی اور تکفیری دہشت گردوں کے خلاف افغان قوم اور حکومت کی حمایت کے لئے عالمی برادری کی ذمہ داری پر زور دیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬