‫‫کیٹیگری‬ :
18 February 2017 - 14:01
News ID: 426386
فونت
حزب اللہ لبنان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں ریڈ لائن مقرر کرنے سے متعلق رائٹرز کی خبر کوجھوٹا اور بےبنیاد قراردیدیا ہے۔
حزب اللہ لبنان


رسا نیوز ایجنسی کی العہد کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں ریڈ لائن مقرر کرنے سے متعلق رائٹرز کی خبر کوجھوٹا اور  بےبنیاد قراردیدیا ہے۔

رائٹرز نے اپنی خبرمیں بیان کیا کہ حزب اللہ لبنان نے امیرکی صدر کے لئے ریڈ لائن مقرر کی ہیں ۔

حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ نے لبنان کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کے بارے میں انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ لبنان پر حملے کی صورت میں خطے میں امریکی مفادات اور اسرائيل کے اسٹراٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعرات کو اپنے خطاب میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو حزب اللہ لبنان اسرائيل کے ڈیمونا ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنائے گا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬