18 February 2017 - 14:13
News ID: 426389
فونت
ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ:
ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ پی چدم برم نے مسئلہ کشمیر کوسیاسی طریقہ سےحل کرنے پرزوردیا ہے۔
کشمیر


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ پی چدم برم نے مسئلہ کشمیر کوسیاسی طریقہ سےحل کرنے پرزوردیا ہے۔

انہوں‌نے نئی دہلی میں ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ کشمیر میں بی جے پی حکومت اورمقامی حکومت کا نقطہ نظر غلط ہے اور حالات سنبھالنے کیلئے حکومت کو نیا نقطہ نظر اپنانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی حکومت موجود نقطہ نظر برقرار رکھتی ہے تو اس سے وادی میں تشدد میں اضافہ ہوگا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬