‫‫کیٹیگری‬ :
25 February 2017 - 13:14
News ID: 426524
فونت
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے ایام فاطمیہ کے موقع پرعراقی مبلغین اور ائمہ جمعہ و جماعت کو بی بی دوعالم(س) کا یوم شھادت پوری شان و شوکت سے منانے کی تاکید کی ۔
آیت الله شیخ بشیر نجفی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی عراق سے رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے ایام فاطمیہ کے موقع پر عراق کے مبلغین اور ائمہ جمعہ و جماعت کو بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زهرا(س) کا یوم شھادت پورے شان و شوکت کے ساتھ منانے کی تاکید کی ۔

اس مرجع تقلید نے واضح طور سے کہا: آپ کی شھادت کے سلسلے میں موجود روایتوں میں اختلاف مجالس کے طولانی ہونے ، متعدد ممبروں سے اسلام کی اس عظیم خاتون کی سیرت کے بیان کرنے اور حضرت زهرا(س) کی افکار معاشرے میں نشر کئے جانے کا سبب ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: علماء ان دنوں پورے شان کو شوکت ساتھ مجالس برپا کریں اور لوگ بھی اس میں کثیر تعداد میں شرکت کریں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۸۶

۱۸۶

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬