19 March 2017 - 17:35
News ID: 426973
فونت
ایرانی کمانڈر :
ایرانی فضائی فوج کے نائب کمانڈر برائے کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ائیرفورس دشمن کے کسی بھی طرح کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہروقت تیار ہے۔
فضائی فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فضائی فوج کے نائب کمانڈر برائے کو آرڈینیشن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ائیرفورس دشمن کے کسی بھی طرح کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہروقت تیار ہے۔

یہ بات بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصرزادہ نے ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں ائیرشو کی افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ائیرفورس ہمہ وقت کسی بھی طرح کے خطرے اور دشمن کے حملوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔

ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں منعقدہ یہ ائیر شو دو ہفتوں تک جاری رہے گا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬