‫‫کیٹیگری‬ :
25 March 2017 - 18:46
News ID: 427102
فونت
کربلا معلی عراق؛
یوم ولادت حضرت فاطمہ زهرا (س) کے موقع پر خیمہ گاه حسینی کربلا معلی عراق میں لڑکیوں کا جشن بلوغ منعقد کیا گیا ۔
جشن بلوغ کربلا معلی عراق؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شعبہ خواتین کی ذمہ دار نے یوم ولادت حضرت فاطمہ زهرا (س) کے موقع پر خیمہ گاه حسینی کربلا معلی عراق میں لڑکیوں کا جشن بلوغ منعقد کئے جانے کی خبر دیتے ہوئے کہا: اس مبارک موقع پر اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا تا کہ حضرت زهرا (س) کی حیات و سیرت تمام لڑکیوں کے لئے نمونہ عمل قرار پائے ۔

انہوں نے مزید کہا: اس پروگرام میں لڑکیوں کو اسلامی احکامات اور دینی واجبات کی تعلیم دی گئی نیز ماوں کو لڑکیوں میں مذھبی رجحانات پیدا کرنے کے لئے ضروری باتوں سے اگاہ کیا گیا ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۴۳

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬